Saturday, 27 April 2024, 07:53:41 am
گلگت سکردواورگلگت استورشاہراہیں گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھول دی گئیں
June 14, 2019

گلگت سکردو اور گلگت استور شاہراہیں گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھول دی گئی ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے نے بتایا ہے کہ یہ شاہراہیں مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کے باعث بند ہوگئی تھیں۔تاہم فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن اور گلگت بلتستان کے محکمہ تعمیرات نے شاہراہوں سے مٹی کے تودے ہٹا دئیے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.