Saturday, 27 April 2024, 01:24:37 am
لاہورہائی کورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظورکرلی
April 14, 2021

لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی ہے۔عدالت نے شہباز شریف کو 50,50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.