Friday, 26 April 2024, 10:20:41 pm
حکومت کوروناوائرس کی روک تھام کےلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے:حافظ حفیظ الرحمن
April 14, 2020

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کوروناوائرس  کی روک تھام کےلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے۔

 گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان حکومت کی خصوصی کمیٹی کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.