Friday, 26 April 2024, 02:19:34 pm
راولپنڈی اور گلگت بلتستان کے درمیان شاہراہ قراقرم گاڑیوں کی آمدورفت کےلئے بند
March 14, 2018

 راولپنڈی اور گلگت بلتستان کے درمیان شاہراہ قراقرم گزشتہ روز سے گاڑیوں کی آمدورفت کےلئے بند ہے۔

 فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن نے ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے کو بتایا کہ مٹی کے مزید تودے گرنے سے یہ شاہراہ دیامر میں کوہستان اورتھور میں پانچ مقامات پر بند ہے۔

 شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کےلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.