Saturday, 27 April 2024, 05:31:08 am
حکومت جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے ایوان بالا کے انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانا چاہتی ہے:گورنرپنجاب
February 14, 2021

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے ایوان بالا کے انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔ آج لاہور میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اوپن بیلٹ کی مخالفت کرنا دراصل ووٹ کی فروخت کی حمایت کرنا ہے۔ گورنر نے کہا کہ انتشار کی سیاست کرنے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.