Thursday, 09 May 2024, 03:05:13 am
چودھویں چولستان جیپ ریلی آج شروع ہورہی ہے
February 14, 2019

File Photo

چودھویں چولستان جیپ ریلی آج (جمعرات) بہاولپورکے قریب قلعہ دراوڑسے شروع ہورہی ہے۔

ریلی اتوارتک جاری رہے گی۔صحرائے چولستان میں ہونے والی اس جیپ ریلی کے لئے پانچ سوکلومیٹرطویل ٹریک تیار کیاگیاہے جبکہ ملک بھرسے مرداورخواتین ریلی میں حصہ لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.