Friday, 26 April 2024, 11:08:48 am
لواری ٹاپ شدید برفباری کے باعث ہرقسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کےلئے بند
February 14, 2018

لواری ٹاپ شدید برفباری کے باعث ہر قسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کےلئے بند ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق شر نگل ،کلکوٹ ڈوگ درہشاہراہیں بھی گاڑیوں کی آمدورفت کےلئے بند ہیں۔

شاہر اہوں کو کھولنے کےلئے بھاری مشینری علاقے میں بھیج دی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.