وزیراعظم محمد شہبازشریف آذربائیجان کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔
آذربائیجان کے وزیر انصاف فرید احمدوف نے باکو کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔