پاکستان بیت المال ضرورت مند افرا د کی سہولت کے لئے ہنزہ ' نگر،کھرمنگ اورSHIGHER میں ضلعی دفاتر قائم کرے گا۔