Saturday, 27 April 2024, 10:14:24 am
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا ترجمان اجمل خان وزیر کے والد کی وفات پراظہار تعزیت
May 13, 2019

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ترجمان اجمل خان وزیر کے والد ڈاکٹر عبد الحکیم خان کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.