Saturday, 27 April 2024, 02:13:42 am
ترقیاتی عمل کامیابی سے جاری ہے اور ہم پاکستان کو خوشحال ملک بنائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
February 13, 2021

فائل فوٹو

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقیاتی عمل کامیابی سے جاری ہے اور ہم پاکستان کو خوشحال ملک بنائیں گے۔

وہ ہفتے کے روز چولستان کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صحرائے چولستان میں فراہمی آب کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے بیس کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔اس سے قبل انہوں نے بہاولپور میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا بھی افتتاح کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.