ضلع کوہاٹ کے علاقے ملنگ آباد میں آج صبح دومتحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
کوہاٹ پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہے۔