Saturday, 27 April 2024, 05:57:35 am
عوام کی سہولت کیلئے 8لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، کامران بنگش
October 11, 2020

اطلاعات کے بارے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے آٹھ لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔آج پشاور میں ایک نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متعلقہ ارکان صوبائی اسمبلی اور مشیران عوام کو سرکاری نرخوں پر گندم کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.