Saturday, 27 April 2024, 06:02:12 am
آئندہ دو برسوں میں نظام میں باون میگاواٹ بجلی شامل کی جائے گی:وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
October 12, 2019

گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ موسم سرما میں بجلی کی قلت پرقابو پانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔انہوں نے یہ بات گلگت میں ایک بریفنگ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس کا اہتمام توانائی کے محکمے نے کیا تھا ۔وزیراعلی نے کہاکہ آئندہ دو برسوں میں نظام میں باون میگاواٹ بجلی شامل کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان میں بجلی کے ایک یونٹ کی پیداواری لاگت بارہ روپے ہے اور اسے تین روپے میں فروخت کیاجاتا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.