Friday, 26 April 2024, 09:30:00 am
وزیراعلیٰ پنجاب نے نئی زندگی اور پنجاب ہومن کیپٹل انوسٹمنٹ کے منصوبوں کا آغاز کر دیا
September 12, 2020

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ہفتہ کے روز لاہور میں پنجاب احساس پروگرام کے تحت نئی زندگی اور پنجاب ہومن کیپٹل انوسٹمنٹ کے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ تیزاب حملوں سے متاثرہ افراد کے علاج اور بحالی کیلئے نیا زندگی منصوبہ شروع کیا گیاہے۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ حکومت پنجاب میں انسانی سرمایہ کاری کے منصوبے کے تحت لوگوں کی مدد کیلئے مختلف اقدامات کررہی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.