Wednesday, 08 May 2024, 06:49:43 pm
ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کاامکان
September 12, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کاامکان ہے۔

آج (جمعرات) صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کازیادہ سے زیادہ سے درجہ حرارت یہ رہااسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورکراچی انتیسپشاور اٹھائیسکوئٹہ سولہمظفرآباد بائیسمری سترہاورگلگت پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.