Thursday, 09 May 2024, 12:57:03 am
جنوبی سوڈان میں فوج اورمسلح شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں 70افرادہلاک
August 12, 2020

File Photo

جنوبی سوڈان کے علاقے Warrapمیں فوج اورمسلح شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں کم ازکم 70افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے کہاکہ تشددکے یہ واقعات علاقے کواسلحہ سے پاک کرنے کی حکومتی مہم کے دوران رونماہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.