Friday, 26 April 2024, 07:37:53 pm
کورونا وائرس سے عوام کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،کامران بنگش
July 12, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے عوام کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے اتوار کے روزپشاور میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہنگامی امدادی ادارے کے تعاون سے کورونا کے مریضوں کے لئے پشاور کے امراض قلب کے علاج کے ادارے میں ایک اور ہسپتال قائم کیا جا رہا ہے۔ مشیر نے عوام پر زور دیا کہ وہ عیدالاضحی کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.