Friday, 26 April 2024, 08:56:01 pm
خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلہ
June 12, 2019

خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر پانچ ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز بٹگرام سے بیس کلو میٹر دور تھا۔ زلزلے کے جھٹکے ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مینگورہ، بٹ گرام، نوشہرہ اور پشاور میں محسوس کئے گئے۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.