Wednesday, 08 May 2024, 11:20:12 pm
بھارت:ہوٹل میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک
February 12, 2019

 بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے گنجان آباد وسطی حصے میں آج (منگل) صبح ہوٹل Arpit Palace میں آتشزدگی سے ایک خاتون اور بچے سمیت کم سے کم سترہ افراد ہلاک ہوگئے۔

 آگ بجھانے والے عملے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی پینتیس افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.