Thursday, 09 May 2024, 10:29:14 pm
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عوام کے دل جیت لئے ہیں:شہباز
February 12, 2018

 پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے وعدے پورے کر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔

پیر کے روز  لاہور میں رکن قومی اسمبلی اسد الرحمن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ توانائی بحران کا حل موجودہ حکومت کی تاریخی کامیابی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.