Friday, 26 April 2024, 10:47:36 am
صادق آباد،صحرا میں ٹڈی دل پر سپرے کے دوران چھوٹا جہاز گر کر تباہ،دو افراد جاں بحق
January 12, 2020

 فائل فوٹو

صادق آباد کے قریب چولستان کے صحرا میں آج ٹڈی دل پر سپرے کے دوران ایک چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

 جس سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 ریڈیو پاکستان کے نامہ نگار نے بتایا کہ یہ حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.