File Photo
کراچی Premier فٹبال کپ آج (اتوار) سے بلوچ مجاہد فٹبال اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔
صوبائی دارلحکومت کی 32ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لیںگی۔(این این آر، وہاج بشیر)