Friday, 26 April 2024, 06:30:12 am
مسلم لیگ (ن) نےہمیشہ ذاتی مفادات پر قومی مفادات کوترجیح دی ہے:شہبازشریف
January 12, 2018

پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ذاتی مفادات پر قومی مفادات کوترجیح دی ہے۔وہ جمعہ کو لاہور میں مختلف اضلاع سے منتخب نمائندوں سے باتیں کررہے تھے۔

انہوں نے عوامی نمائندوں پر زوردیا کہ وہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر اٹھانہ رکھیں۔وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں شجاعت احمد خان، نعیم گل، خالد محمود سرگانہ، قاضی عدنان فرید اورسید افتخار الحسن شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.