Friday, 26 April 2024, 11:59:00 am
انسداد منشیات کے وزیرنےانسداد منشیات کے آپریشنل اقدامات کو سراہا
January 12, 2018

انسداد منشیات کے وزیرصلاح الدین ترمذی نے منشیات کے خاتمے کیلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کی کوششوں کو سراہاہے۔

پشاور میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے ریجنل ڈائریکٹوریٹ کے افسران اور عملے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ مقامی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ملکر مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں تاکہ منشیات کی فراہمی خصوصاً تعلیمی اداروں میں اس کے استعمال کو روکاجاسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.