Wednesday, 08 May 2024, 10:26:29 pm
پنجاب حکومت بے گھر افراد اور بے آسرا مسافروں کیلئے لاہور میں پانچ جدید شیلٹر ہومز قائم کرے گی
November 11, 2018

فائل فوٹو

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بز دار نے کہا ہے کہ لاہور میں جدید طرز کے شیلٹر ہوم تعمیر کئے جائیں گے جہاں بے گھر افراد اور مسافروں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

 انہوں نے آج (اتوار)لاہور میں ایک بیان میں کہا کہ ان شیلٹر ہومز کی تعمیر کا بنیادی مقصد صوبائی دارالحکومت کے غریب عوام کو قیام کی جگہ فراہم کرنا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگلے مرحلے میں شیلٹر ہومز کی تعمیر کے فلاحی منصوبے کادائرہ کار دوسرے شہروں تک بھی بڑھایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.