Friday, 26 April 2024, 11:17:37 pm
شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ہلاک
September 11, 2021

سکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیر ستان کے علاقے حسو خیل ،میر علی میں دہشتگردوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی۔

 

دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور چھ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاگیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.