Saturday, 27 April 2024, 08:37:29 am
لاکھوں حجاج کرام منیٰ روانہ
August 11, 2019

لاکھوں حجاج کرام جنہوں نے پوری رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے دعائیں مانگتے ہوئے گزاری نماز فجر کے بعد منٰ روانہ ہوگئے۔

منیٰ پہنچنے کے بعد وہ جمرات العقبہ مین شیطان کو کنکریاں ماریںگے، جانوروں کی قربانی کرینگے اپنے سر منڈوائیںگے اور پھر حج کے دو اہم ارکان طواف العفادہ اور سعی کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہونگے۔

حج کے بقیہ دنوں میں حجاج صرف منیٰ میں تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.