Friday, 26 April 2024, 01:44:12 pm
گولن میں شدید سیلاب میں پھنسے150 افراد کو بچالیا گیا
July 11, 2019

چترال کے علاقے گولن میں شدید سیلاب میں پھنسے ڈیڑھ سو افراد کو بچالیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق متاثرہ افراد کو مفت طبی سہولت فراہم کرنے کیلئے علاقے میں میڈیکل کیمپ بھی قائم کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.