Friday, 26 April 2024, 06:04:21 pm
حکومت ماہی گیری کےمحکمےکیلئےمزیدفنڈزمختص کرے گی:وزیراعلیٰ بلوچستان
May 11, 2019

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ماہی گیری کے محکمے کیلئے مزید فنڈز مختص کرے گی۔کوئٹہ میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ماہی گیری کامحکمہ صوبے کے مالیاتی وسائل کیلئے بھی اہم کردارادا کرسکتا ہے اس لئے اس محکمے کوجدید خطوط پر استوار کرناضروری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.