Saturday, 27 April 2024, 10:12:41 am
گلگت،سکردو شاہراہ آئندہ 5 روزہ کیلئے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
March 11, 2021

گلگت اور سکردو کی شاہراہ آئندہ پانچ روز کیلئے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے مطابق شاہراہ آجSHANGUSکے مقام پر مٹی کے بھاری تودے گرنے سے متاثر ہوئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.