Friday, 26 April 2024, 01:06:40 pm
ساڑھےچارہزارسےزائد لیویزاورخاصہ داراہلکاروں کوباضابطہ طورپرپولیس فورس میں ضم
February 11, 2020

خیبرپختونخوا کی حکومت نے وفاق کےزیر انتظام سابق قبائلی علاقوں کے ساڑھے چار ہزار سے زائد لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کو باضابطہ طور پر پولیس فورس میں ضم کردیا ہے۔

اس حوالے سے آج پشاور میں نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.