Friday, 26 April 2024, 02:28:56 pm
پنڈی بھٹیاں کے قریب ٹرک اور ڈمپر کے درمیان تصادم ،3 افراد جاں بحق
December 10, 2019

 لاہورسرگودھا شاہراہ پر پنڈی بھٹیاں کے قریب آج ایک چھوٹے ٹرک اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

 ریسکیو1122 کے مطابق میتوں اور زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.