Thursday, 09 May 2024, 12:09:06 am
ساہیوال:سڑک کے حادثے میں 3افراد جاں بحق
November 10, 2018

 

آج (ہفتہ) صبح ساہیوال ، عارف والا روڈ پر ایک مسافر بس کے سڑک کے قریب درخت کے ساتھ ٹکرانے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ساہیوال منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.