Friday, 26 April 2024, 10:55:43 am
حافظ آبادمیں 29مشتبہ افرادگرفتار
October 10, 2018

 حافظ آبادمیں پولیس نے آج تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران انتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

 ضلعی پولیس افسر کے مطابق مشتبہ افراد سے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.