Saturday, 27 April 2024, 10:23:45 am
وفاقی حکومت کاخیبرپختونخواکےنوجوانوں کوہنرمندی کی تربیت فراہمی کامنصوبہ
August 10, 2018

وفاقی حکومت وزیر اعظم کے فنی تربیت کے پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کوہنرمندی کی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

 پیشہ ورانہ اور تربیت  کے قومی کمیشن کے مطابق نوجوانوں کو بھاری مشینیں چلانے ، تعمیرات اور کوانٹیٹی سروئیر سمیت مختلف تکنیکی تربیت دی جائے گی۔

 دوران تربیت نوجوانوں کو کھانے پینے اوررہائش کی مفت سہولت کے علاوہ ماہانہ اعزازیہ بھی دیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.