Thursday, 09 May 2024, 02:34:50 am
سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کوصحت کی محفوظ اورمعیاری سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے:ڈاکٹریاسمین راشد
July 10, 2019

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو صحت کی محفوظ اور معیاری سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ لاہور میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات میں انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے نمائندے تربیتی ورکشاپوں کے ذریعے پنجاب پیشنٹس سیفٹی پروگرام کی اہمیت کے بارے میں ڈاکٹروں اور معاون طبی عملے کو آگاہی فراہم کریں گے۔ انہوں نے پنجاب پیشنٹس سیفٹی پروگرام پر سو فیصد عملدرآمد کیلئے ڈاکٹروں اورمعاون طبی عملے کو تربیت حاصل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.