Friday, 18 April 2025, 07:56:11 pm
 
وزیر اطلاعات کا صحافی طارق عزیز کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
April 10, 2025

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے 92 نیوز کے بیورو چیف طارق عزیز کے چھوٹے بھائی سلیم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

آج ایک بیان میں انہوں نے مرحوم کی روح کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔