Saturday, 19 April 2025, 02:59:19 pm
 
رواں سال پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 23620 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے،وزارت مذہبی امور
April 18, 2025

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان سے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 23620 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔

رواں سال کیلئے حج کے کوٹہ سمیت خدمات فراہم کرنے والوں کی فہرست وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ اور پاک حج ایپ پرفراہم کر دی گئی ہے۔