Friday, 18 April 2025, 10:21:06 am
 
ہومیو پیتھی کا عالمی دن آج منایا گیا
April 10, 2025

ہومیو پیتھی کا عالمی دن آج منایا گیا۔

یہ دن ہر سال ہومیو پیتھی کے بانی ڈاکٹرFRIEDRICH SAMUEL HAHNEMANN کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔