Saturday, 27 April 2024, 05:46:19 am
ہنزہ میں مٹی کےتودےتلےدبےافرادکی میتیں نکالنےکےلئےکوششیں جاری
April 10, 2018

ہنزہ کے علاقے التر پیک   میں امدادی ٹیمیں مٹی کے تودے کی زد میں آکر ملبے تلے دبے تین افراد کی میتیں نکالنے کے لئے کوششیں کررہی ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے شیر محمد نے اطلاع دی ہے کہ چالیس ارکان پر مشتمل ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.