Saturday, 27 April 2024, 08:27:12 am
حکومت عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، محمودخان
February 10, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو سہولت دینے اور مسائل ان کی دہلیز پر کامیابی سے حل کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔ انہی کوششوں کے حصے کے طور پر وزیراعلی نے آج عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا اور شہریوں سے ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کی۔ انہوں نے سرکاری محکموں میں لوگوں کو در پیش مشکلات کے بارے میں دریافت کیا اورمتعلقہ حکام کو رکاوٹیں ختم کرنے اور لوگوں کو سہولت کی فوری فراہمی کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.