Friday, 26 April 2024, 06:08:02 pm
ایف سی کی شیرانی اور ڈیرہ مراد جمالی کے علاقوں میں خفیہ معلومات پر مبنی کارروائی
February 10, 2018

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے۔ایف سی بلوچستان نے شیرانی اور ڈیرہ مراد جمالی کے علاقوں میں خفیہ معلومات پر مبنی کارروائی کی۔کارروائی کے دوران ہتھیار' گولہ بارود' موبائل سمیں اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.