Saturday, 27 April 2024, 02:40:10 am
بلوچستان حکومت نے سیلاب کی صورتحال کے باعث تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی
August 09, 2020

بلوچستان حکومت نے سیلاب کی صورتحال کے باعث صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔

صحت کی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے صحت کے شعبے کے تمام متعلقہ افسروں کو انتظامیہ کے ساتھ قریبی تعاون یقینی بنانے کیلئے اضلاع میں اپنی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان صوبے میں مون سون بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی بذاتِ خود نگرانی کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.