Friday, 26 April 2024, 09:21:13 am
سمارٹ لاک ڈاون کے فیصلے کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں:گورنرپنجاب
July 09, 2020

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کوروناوائرس پر قابو پانے کےلئے  وزیراعظم عمران خان کے سمارٹ لاک ڈاون کے فیصلے کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

 آج لاہور میں جاری ایک بیان میں انہوں نےکہاکہ حکومت عوام کو سہولتوں کی فراہمی کےلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے۔

گورنر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کوروناوائرس کےخلاف احتیاطی تدابیر کی پاسداری کریں۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.