Saturday, 27 April 2024, 02:25:01 am
حب میں سرغنہ سمیت 4عسکریت پسندوں نےہتھیارڈال دیئے
March 09, 2018

ضلع لسبیلہ کے علاقے حب میں چارعسکریت پسندوں نے اپنے سرغنہ سمیت مقامی انتظامیہ اورسیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیارڈال دیئے ہیں۔عسکریت پسندوں کاتعلق کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی سے ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ماحول کے صوبائی وزیر پرنس احمدعلی بلوچ نے ہتھیارڈالنے والے عسکریت پسندوں میں امدادی چیک تقسیم کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.