Tuesday, 13 May 2025, 11:09:31 am
 
میانوالی:منی وین نہر میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق
December 08, 2019

 ضلع میانوالی میں پپلاں کے قریب آج (اتوار) صبح ایک منی وین نہر میں گرنے سے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 ہنگامی امداد کے ادارے کے مطابق ایک شخص کو بچالیا گیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)