کبیروالامیں مخدوم پورانٹرچینج پرآج صبح ایک بس اورٹرالرکے درمیان تصادم سے تین مسافر جاں بحق اورگیارہ زخمی ہوگئے۔
بس ملتان سے چکوال جارہی تھی۔
زخمیوں کوخانیوال کے سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔