Friday, 26 April 2024, 11:52:22 pm
حکومت نےکوروناوائرس کی روک تھام کیلئے بروقت فیصلے کرنے میں اہم کامیابی حاصل کی ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
August 08, 2020

پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بروقت فیصلے کرنے میں اہم کامیابی حاصل کی ہے ۔آج لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ صوبے کے تمام فریقوں کی مشاورت کے بعد اورعام آدمی کی مشکلات کو مدنظررکھتے ہوئے سمارٹ لاک ڈائون ختم کیاگیا ۔انہوں نے کہاکہ ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ برقراررکھنے سے کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اس لئے شہریوں کو اس وباء کے خلاف احتیاطی تدابیر ترک نہیں کرنی چاہئیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.