Friday, 26 April 2024, 03:59:46 pm
سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کو بحال کردیا
August 08, 2018

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کو بحال کردیا ہے۔ آج اسلام آباد میں وفاق کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے گلگت بلتستان اپیلٹ کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جس میں گلگت بلتستان آرڈر 2018 کو ختم کردیا گیا تھا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ جو حقوق ملک کے دوسرے علاقوں میں عوام کو حاصل ہیں وہی گلگت بلتستان کے عوام کا بھی حق ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.